اسم معاوضہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ اسم مشتق جو کسی کام کے اُجرت کے معنے دے [ دُھلائٰ ۔ لکھائی ۔ رنگائی وغیرہ ]

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم مشتق جو کسی کام کے اُجرت کے معنے دے [ دُھلائٰ ۔ لکھائی ۔ رنگائی وغیرہ ]

جنس: مذکر